8 فروری، 2017، 5:04 PM

عراقچی کی ماسکو میں ریابکوف سے ملاقات

عراقچی کی ماسکو میں ریابکوف سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں روس کے نائب وزیر خارجہ ریابکوف کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں روس کے نائب وزیر خارجہ ریابکوف کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایران کے نائب وزير خارجہ روسی نائب وزیر خارجہ کی دعوت پر ماسکو پہنچے ہیں جہاں روس اور ایران کے اعلی حکام دو طرفہ تعلقات اور شام میں قیام امن کے سلسلے میں گفتگو کریں گے۔ اس ملاقات میں مشترکہ ایٹمی معاملے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

News ID 1870301

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha